اس معاہدے کے تحت وکلاء حضرات بار کی لائبریری میں موجود کتابوں کو اپنے موبائل فون سے تلاش کر سکتے ہیں ۔ یہ سروس بار کے معزز وکلاء کو مفت میں فرہم کی جائی گی۔ کمپیوٹرائزیشن کی مدد سے بار کا مکمل رکارڈ کمپیوٹرائز کر دیا جائیے گا۔ ۔ اِس سروس کے تحت عوامُ النّاس گھر بیٹھے وکلاء حضرات کی تعلیم اور تجربے کے بارے میں نہ صرف جانکاری حاصل کرسکیں گے بلکہ اُن سے رابطہ بھی کر سکیں گے۔