وکلاء کے شدت پسندانہ اقدام سے کنارہ کشی کرلی، اسلا م آباد بار کونسل


وکلاء کے شدت پسندانہ اقدام سے کنارہ کشی کرلی، اسلا م آباد بار کونسل
اسلام آباد بار کونسل نے کہا ہے کہ بار اور بنچ ایک ہی گاڑی کے دو پہیے ہیں اور دونوں عوام کو انصاف کی فراہمی کیلئے ناگزیر ہیں، مارشل لاءدور میں بھی بار اور بنچ دونوں عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے کھڑے ہوئے، 8فروری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں جو ہوا اس کی مذمت الفاظ میں ممکن نہیں، کئی سالوں سے تعمیر شدہ چیمبرز گرانے کے سی ڈی اے کے اقدام پر وکلا غصے میں آئے، بار کونسل وکلا کے شدت پسند اقدام سے کنارہ کشی اختیار کرتی ہے۔

 

This Post is added by the Editor of the Company