ڈگری کے آٹھ استثناء جہاں اپیل ممکن


ڈگری کے آٹھ استثناء جہاں اپیل ممکن
ایسا شخص اپیل کرے جو فریق مقدمہ نہ تھا۔ 2007 ایم ال ڈی 331 2.) ڈگری رضامندی سے نہ ہںوئی۔ 1994 سی ال سی 54 3.) عدالت کو سماعت کا اختیار نہ تھا۔ 1986 ایس سی ایم آر 419 4.) جہاں پر راضی نامہ کی نوعیت کا تنازعہ تھا۔ 1977 ایس سی ایم آر 586 5.) جہاں پر ڈگری معاہدہ کی حدود سے باہر تھی۔ 1976 ایس سی ایم آر 519 6.) جہاں پر رضامندی حقائق کی غلطی کی وجہ سے تھی فراڈ 1993 ایم ال ڈی 640 7.) جہاں پر راضی نامہ ممکن نہ تھا۔ 1994 سی ال سی 54 8.) جہاں پر حکم 23 رول 3 پر اس کی روح کے مطابق عمل نہ کیا گیا ہںو۔ 1989 ایس سی ایم آر 1752.

 

This Post is added by the Editor of the Company